@janan_5548: انسان خوش ہونا بھول جاتا ہے لوگوں میں بیٹھ کر ہنس تو لیتا ہے مگر وہ دکھاوے کی ہنسی ہوتی ہے۔ عیدیں بےرونق ہو جاتی ہے کسی اور کے ہونے نا ہونے سے پھر فرق نہیں پڑتا اچانک سے سینے میں درد شروع ہو جاتی ہے سر کی درد ختم نہیں ہوتی اور بھی بہت کچھ…🥀🫠🥀🙌🏻😘🌸#foryoupage❤️❤️#naturelover ##fypppppppppppppp#foryour