حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں بھی جہاد کے لیے لوگ جاتےتھے تو اس کو بھی تنخواہیں ملتا تھا۔؟؟؟؟
2026-07-16 17:24:19
18
Hareem Fatima :
ye jhot he aisi bat koi ni karta he
2026-07-16 16:57:59
11
Abdullah khan 🪐 :
Cause they are pakhtoon 🥹
2026-07-16 15:04:47
51
Sajid Afridi :
شہداء کی قربانی اپنی جگہ قابلِ احترام ہے، اس پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ لیکن شہداء کے احترام کو ہر تنقید سے بچاؤ کی ڈھال بھی نہیں بنایا جا سکتا۔
حقیقت یہ ہے کہ ہر شخص اپنے کام کی اُجرت لیتا ہے۔ فوجی، ڈاکٹر، استاد، مزدور، انجینئر، پولیس اہلکار یا کاروباری سب اپنی محنت کا معاوضہ لیتے ہیں، اور سب کسی نہ کسی شکل میں ملک کی خدمت کرتے ہیں۔ جو شخص ٹیکس دیتا ہے، روزگار پیدا کرتا ہے، علاج کرتا ہے، تعلیم دیتا ہے یا معیشت میں حصہ ڈالتا ہے، وہ بھی پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہا ہوتا ہے۔
اگر کوئی فوج کے کسی فیصلے، پالیسی یا ادارے کی کارکردگی پر تنقید کرے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ شہداء کی قربانیوں کی توہین کر رہا ہے۔ اداروں پر تنقید اور شہداء کا احترام دو الگ چیزیں ہیں۔ ان دونوں کو ملا کر ہر اختلافِ رائے کو غداری یا شہداء کی بے حرمتی قرار دینا صحت مند طرزِ فکر نہیں، بلکہ اصل بحث سے توجہ ہٹانے کا سبب بنتا ہے۔
2026-07-16 18:12:16
4
Eng Nabil Bangash :
Pukhtoon zinda bad
2026-07-16 18:42:30
0
Riaz Baloch :
Qurban ❤️
2026-07-16 19:03:29
0
@pakistan love :
"شہادت اور قربانی کا احترام اپنی جگہ، لیکن اس کے نام پر عوام سے جوابدہی کا حق نہیں چھینا جا سکتا۔ جو ادارہ ملک کے فیصلوں پر اثر انداز ہوگا، اس پر سوال بھی ہوں گے اور تنقید بھی۔ احترام مانگا نہیں جاتا، کردار سے حاصل کیا جاتا ہے۔"
2026-07-16 16:31:34
21
Ayaz Shah :
Not all officers are same
2026-07-16 14:55:54
5
ROOH💫 :
nhi wo insan nhi the shayad🥺
2026-07-16 18:26:06
0
♛𝗛𝗞_💸 :
سپینے سپینے ما وایا کہ جوند کوے❣️
2026-07-16 18:14:11
1
QAMAR ZAMAN881 :
کور کمانڈر نے ایسی بات کی ہے...؟؟؟
2026-07-16 16:15:02
2
Peshawar_fun :
bhai ye army waly farishty hai wo jo kahe tek hai un ko bura mat bolo
2026-07-16 17:28:42
3
💔 𝙏𝙧𝙞𝘽𝙖𝙡 𝙒𝙖𝙕𝙞𝙧💔 :
haqiqat
2026-07-16 14:06:58
0
Muhammad Muavia محمد معاويه :
ایک مزے کی بات کہ کور کمانڈر کو یہ بات کہنے پر کوئی پچھتاوا بھی نہیں ہوگا ۔ کیونکہ انہے کیا پرواہ ہے عوامی رئیکشن کا جو قانون سے بالاتر ہے
2026-07-16 16:49:38
1
Pashtoon 🚩 :
💯 حقیقت دی
2026-07-16 07:50:14
18
☛𝘚𝘒 Afridiii :
yes bilkol see my first repost 🙂↕️🙂↕️
2026-07-16 13:35:36
2
Yamin Marwat(Hospitality) :
cor comanadar Kon th😭
2026-07-16 11:45:15
1
Bilal Khan Shinwari :
bilkul ror
2026-07-16 13:56:37
1
user6756391852939 :
vry good 🥰🥰🥰
2026-07-16 18:43:15
0
🥷ladla sab🇻🇮✌️ :
haqiqat
2026-07-16 19:05:13
0
Yousoufxai :
isi bat pi tu rona araha hain
2026-07-16 18:46:27
0
Professor Sab :
Point 👉🏻
2026-07-16 18:49:22
0
To see more videos from user @humanist126, please go to the Tikwm
homepage.