@bukhari8070: لوگ ہر موڑ پر سمجھانے بجھانے آئے
دل جو توڑا تو کہیں ہوش ٹھکانے آئے
عاشقی میں کبھی ایسے بھی زمانے آئے
فاصلے خود ہی کبھی قرب بڑھانے آئے
پھر نے رنگ نے خواب دکھلائے آئے
"پھر ترے خط نے مجھے دیوانہ بنانے آئے"
تجھ سے ناراض نہیں میں تو خفا ہوں خود سے
پھر بھی قسمت ہے کہ تجھ کو منانے آئے
مجھ کو ملنا ہے کوئی رِیب ہے دل کا اس سے
پاکے جاتا جو مجھے، ساتھ نبھانے آئے
اب تو منصف بھی یہاں قتل میں شامل نکلا
کون مقتول کو انصاف دلانے آئے
دل کو حسرت ہی رہی کاش کہ مشتاق کبھی
ان کے ہونٹوں پہ محبت کے ترانے آۓ#foryou #fypシ #poetry