@qasmi065: کیپشن تھوڑا لمبا ہے لیکن براہ مہربانی پورا پڑھئے گا ۔ ہم سے جڑے لوگوں کی زندگی ہماری جاگیر نہیں ہوتی ۔ ہمارا ان پر اتنا ہی حق ہوتا ہے جتنا وہ ہمیں اختیار دے ۔ حد سے تجاوز کرنے والے چاہے لوگ ہوں یا عمارتیں بل آخر ایک دن انہیں گرا ہی دیا جاتا ہے ۔ جن کے قریب رہنا ہو ان سے ہمیشہ تھوڑے فاصلے پہ رہا جاتا ہے کہ سامنے والے کسی گھٹن یا ذہنی دباؤ کا شکار نہ ہو جائیں ، نہ ہی انہیں یہ احساس لے ڈوبے کی وہ ہر وقت کسی کی نظروں میں ہیں یا کوئی ان کے تعاقب میں ہے۔ ہم تعلقات میں بگاڑ ہی یہاں سے پیدا کرتے ہیں کہ جو ہمیں مان دے مقام دے ہم اس پہ مکمل قابض ہونا شروع کر دیتے ہیں۔ کہیں بھی رہنا ہو یا یوں کہنا چاہیے کہ کہیں بھی دیرپا اور موثر رہنا ہو تو اپنے مزاج میں توازن برقرار رکھیں، جلد بازی نہ کریں کہ دوسروں کی زندگی آپ کی تابع ہو جائے۔ ہر انسان کی زندگی کے دو رخ ہوتے ہیں ایک اس کے اپنے لیے اور ایک دنیا کے لیے ۔ ہر انسان کے پاس اپنے لیے جینے کی آزادی ہونی چاہیے۔ اور یہ ایک انسان کا بنیادی حق بھی ہے۔ اپنی ذات کی انا کی تسکین کے لیے ہم دوسروں پہ بلا وجہ قابض ہونے کے چکر میں اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی بے سکونی کا بندوبست کرنے کے سوا اور کچھ بھی نہیں کرتے۔۔🔥
yes you can not force others to choose you everytime they are not slave they are only friends companion or partner
2026-07-17 17:45:35
0
cherry 🍒 :
caption please
2026-07-18 06:00:22
1
Fatima :
Not so true
2026-07-16 19:41:24
0
𝑚𝑖𝑛𝑖-𝑘𝑡𝑘ღ :
hum sy jury log srf hmary khyalo m jury hoty hyn.haqiqat m wo hm sy dur hoty hyn :)
2026-07-17 12:05:23
1
ᴵᵟᴿᴬ яαᴊρσσт :
i agree with your point 🙂❤️🩹
2026-07-17 05:47:27
1
user2952392706383 :
Very true
2026-07-16 18:30:46
1
ιƚχ υѕмαи :
8 Saal ka relationship Ek pal mein khatam kr dia usny
3 years, 4 months and 7 days ho gaye Sham maghrib ki Azan ho rhai thi 05:45pm
AJ BHI har maghrib ki Azan KY time wo yad atii hay 😔 Enough No More Words To Say
2026-07-17 00:07:49
19
Rahmeen _stitching :
تتلی کو پکڑنے سے بہتر ہوتا ہے اس کی طرف ہاتھ بڑھایا جائے اگر ہاتھ پہ ا کے بیٹھ جائے تو اپ کی اگر زبردستی سے پکڑنے کی کوشش کی جائے تو اس کے پر جل جاتے ہیں اور تتلی کے پر کبھی ٹھیک نہیں اا تتلی کبھی ویسی نہیں رہتی ہے اگر اسے پکڑ لیا جائے تو کیونکہ تتلیوں کے ڈاکٹر نہیں ہوتے اور پروں کے بغیر تتلی تتلی نہیں بڑی بدصورت لگتی ہے
2026-07-16 13:13:47
78
AwAis :
میں نے زندگی میں کئی سبق سیکھے مگر جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے " دست برداری"
دنیا کی ہر شے سے دستبردار ہو جو سکون پا لو گے
ہم ہر چیز کو اپنا سمجھ کر اس پرحق ملكيت جتانے لگتے ہیں بس یہیں سے بے سکونی کی ابتدا ہوتی ہے۔ ہم تو خود بھی اپنے نہیں، پھر کوئی چیز کیسے ہماری ہو سکتی ہے۔۔۔۔ 🖤
2026-07-16 17:22:32
43
Dash Insaan 🙂 :
اعتماد، احترام اور حدود کا خیال ہی ہر خوبصورت رشتے کی اصل بنیاد ہیں۔ 🤍
2026-07-17 09:47:09
12
Aisharfa :
kuch log ye nhi smjhty r isy ana ka msla bna kr apni r dusron k8 zindagi ajeeran kr lety hn kash k ye sb ko smjh aa skta
2026-07-18 04:42:48
2
م~🦋 :
مجھ سے جڑا ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے میں اگر اداس ہوں تو یہ بس میرا مسلہ ہے 🥲
2026-07-18 02:50:11
6
PZ MIR :
ہزار عنوان گفتگو تھے رہ گئے یہ سوچ سوچ کر۔۔
یہ بات اس سے ناگوار ہوگی یہ الفاظ اس سے ناپسند ہوں گے😏
2026-07-17 03:07:56
9
medicogirl803 :
caption please 🙏
2026-07-16 13:34:21
0
🌷محترمہ🌸 :
ہم سے جڑے لوگوں کی زندگی ہماری جاگیر نہیں ہوتی ۔ ہمارا ان پر اتنا ہی حق ہوتا ہے جتنا وہ ہمیں اختیار دے ۔ حد سے تجاوز کرنے والے چاہے لوگ ہوں یا عمارتیں بل آخر ایک دن انہیں گرا ہی دیا جاتا ہے ۔ جن کے قریب رہنا ہو ان سے ہمیشہ تھوڑے فاصلے پہ رہا جاتا ہے کہ سامنے والے کسی گھٹن یا ذہنی دباؤ کا شکار نہ ہو جائیں ، نہ ہی انہیں یہ احساس لے ڈوبے کی وہ ہر وقت کسی کی نظروں میں ہیں یا کوئی ان کے تعاقب میں ہے۔ ہم تعلقات میں بگاڑ ہی یہاں سے پیدا کرتے ہیں کہ جو ہمیں مان دے مقام دے ہم اس پہ مکمل قابض ہونا شروع کر دیتے ہیں۔ کہیں بھی رہنا ہو یا یوں کہنا چاہیے کہ کہیں بھی دیرپا اور موثر رہنا ہو تو اپنے مزاج میں توازن برقرار رکھیں، جلد بازی نہ کریں کہ دوسروں کی زندگی آپ کی تابع ہو جائے۔ ہر انسان کی زندگی کے دو رخ ہوتے ہیں ایک اس کے اپنے لیے اور ایک دنیا کے لیے ۔ ہر انسان کے پاس اپنے لیے جینے کی آزادی ہونی چاہیے۔ اور یہ ایک انسان کا بنیادی حق بھی ہے۔ اپنی
ذات کی انا کی تسکین کے لیے ہم دوسروں پہ بلا وجہ قابض ہونے کے چکر میں اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی بے سکونی کا بندوبست کرنے کے سوا اور کچھ بھی نہیں کرتے۔۔🔥
2026-07-17 01:58:07
8
malik imran :
ap Jo b hy kmal ki bat ki hy.
2026-07-18 08:04:19
1
chinkpink :
بس خود پر ہی دھیان دینا چاہیئے اپنی زا ت کو سنوارنا چاہئیے
2026-07-18 09:12:06
1
Aزad pرanda ❤️❤️❤️ :
آزاد کر دینا ہی تو اصل محبت ہے ہرطرح کی قید سے🥰🥰🥰
2026-07-17 07:26:26
3
فیضان Malik 🔥 :
میں نے انسانی جذبات میں کم ترین درجے پر (sense of possession) کو پایا ہے انسان کو یے زیب نہیں دیتا کے وہ خود کو دوسرے انسان کا مالک سمجھے -- :(
2026-07-16 19:18:45
5
UMER :
💯 bilkul
2026-07-17 04:31:18
1
👑KING ATTITUDE DOGAR☑️ :
bs Kash yei bat SB smajh Jain.Allah k bndinko Apne bnde smajh Kar pta nai q keed karna chahte Hain sb
2026-07-17 08:43:01
1
princess👸 :
💯💯💯
2026-07-17 05:29:43
1
Rahmeen _stitching :
اچھی سوچ ہے
2026-07-17 04:44:05
1
Shani :
deeply
2026-07-17 05:17:59
1
Ash✨ :
Absolutely right 👍
finally ksi ny is bary m lkha♥️😞
2026-07-16 18:29:53
4
To see more videos from user @qasmi065, please go to the Tikwm
homepage.