@pyardijappi: Part 01 الحمدللہ ❤️ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میرے اسٹوڈیو میں جو بھی کسی امید کے ساتھ آتا ہے، اللہ تعالیٰ اپنے کرم سے اس کے مسئلے کا کوئی نہ کوئی حل ضرور پیدا فرما دیتے ہیں۔ یہ سب میری نہیں، صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی مہربانی، رحمت اور عطا ہے۔ میں جتنا بھی اپنے رب کا شکر ادا کروں، وہ کم ہے۔ یا اللہ! تیرا بے حد شکر ہے۔ ہمیں ہمیشہ لوگوں کی خدمت کرنے اور ان کی دعائیں لینے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔#pyardijappi #foryou #foryoupage #viral #viralvideo 03095050506 easypaisa&jazzcash