@burewala.alert3: **بورےوالا بائی پاس منصوبے پر اہم پیش رفت!** 🚧 اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا نے بائی پاس کی تعمیر کے لیے سفارش ڈپٹی کمشنر وہاڑی کو ارسال کر دی ہے۔ فزیبلٹی رپورٹ کی تیاری کے بعد منصوبے پر عملی پیش رفت کی راہ ہموار ہونے کی امید ہے، جس سے ٹریفک کا دباؤ کم اور شہریوں کو بہتر سفری سہولیات میسر آئیں گی۔ #Burewala #BurewalaBypass #BurewalaAlert #Vehari #Punjab