@pyardijappi: پارٹ 1 عنوان: 8 سال کی خاموش تکلیف آج میں آپ کو ایک ایسے انسان سے ملوانے جا رہا ہوں جس کی زندگی نے مجھے اندر تک ہلا دیا۔ پچھلے آٹھ سال سے یہ بھائی ایسے گھر میں رہ رہا تھا جہاں نہ بجلی تھی، نہ پانی، نہ مین دروازہ۔ حالات ایسے تھے کہ ہر دن ایک نئی آزمائش لگتا تھا۔ جب میں نے اس کی کہانی سنی تو دل نے کہا، اگر اللہ نے ہمیں وسیلہ بنایا ہے تو اس بھائی کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ اگلے پارٹ میں اس کے گھر کی حقیقت دیکھیں، جو شاید آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھی ہو۔#pyardijappi #foryou #foryoupage #viral #viralvideo