@rizwan_ranjha47: "تجھے گڑگڑا کر مانگا تھا سجدوں میں، اب تجھے بھولنے کی دعا مانگنے کی ہمت نہیں ہوتی۔" "کاش تمہیں کوئی ویسے ہی مانگے جیسے میں نے مانگا تھا، اور پھر تمہیں احساس ہو کہ کھویا کیا ہے۔" "ہم نے تو اپنی ہر سانس تمہارے نام لکھی تھی، تم نے ایک لمحہ بھی نہ سوچا جدا ہونے سے پہلے۔" "وہ جو کہتا تھا کہ دھڑکن ہے میری، آج اس کی زندگی میں میرا نام تک نہیں۔" "رب جانتا ہے کہ میں نے تمہیں پانے کے لیے اپنے کتنے خواب قربان کیے تھے۔" #growmyaccount #rizwanranjha #rizwanranjha47 #unfrezzmyaccount #R_U💔🥹 @𝐉𝐔𝐓𝐓 𝟐🥀