@atta.ur.rehman62: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور میں خیبرپختونخوا پولیس کے نئے بھرتی ہونے والے کانسٹیبلز میں تقرری کے حکمنامے تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ یہ بھرتیاں صوبے کے آٹھوں ڈویژنز سے میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر مکمل کی گئی ہیں۔#kpkpolicezindabad @Shahid khan @Ali Amin Khan Gandapur @🦋🌹 چشمہ بیراج میانوالی 🌹🦋 @Amna ❤️☠️ @KPK Police Fighters @Zakriya Muhammad