@estheticvibe0: زوجین میں لڑائی کا خاتمہ کیسے ہو!!!` جس دن مرد یہ سمجھ جائیں گے کہ عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرنا ہے، اسی دن بہت سے ظلم ختم ہو جائیں گے بہت سے رشتے بچ جائیں گے۔اور جس دن عورتیں یہ سمجھ جائیں گی کہ زبان درازی، بدزبانی، بدتمیزی، تہمت اور جھوٹے الزامات اور کسی مرد کی عزت کو مجروح کرنا بھی گناہ ہے، اسی دن بہت سے گھر اور رشتے بھی بچ جائیں گے۔ اسلام نے انصاف سکھایا ہے، ایک طرفہ حمایت نہیں۔ نہ مرد کو ظلم کی اجازت ہے، نہ عورت کو۔ ﴿إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ﴾ "بے شک اللہ انصاف اور احسان کا حکم دیتا ہے۔" (النحل: 90) اللہ سے ڈرنا مرد و عورت دونوں پر یکساں فرض ہے۔ ✦رب سے جڑنے کا سفر✦ #unfrezzmyaccount #poetry #lines #govairal #millionviews @TikTok @TikTokCreators_TH @TikTok Promote Assistant