@sk_uks_sulmanzai1: مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے مرکزی چیئرمین مشر صادق خان اچکزئی آج بدھ کے روز صبح سیشن کورٹ کوئٹہ میں گزشتہ دنوں ان کے ساتھ پیش انے والے واقعے کے سلسلے میں پیش ہوئے بعد ازاں سیشن کورٹ میں پیشی کے بعد پارٹی کے کارکنوں اور سوشل میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم مظلوموں کی اواز ہیں اور اس آواز کو ایسے ہتھکنڈوں سے کبھی بھی دبایا نہیں جا سکتا ھے۔ کیونکہ ہم نے ایسا کوئی غیر قانونی غیر ائینی بات نہیں کی ہے بلکہ دھرنے میں شریک ہوئے تھے اور دھرنے کے شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی و یکجہتی کی ۔ صادق خان اچکزئی نے اس موقع پر کہا کہ مظلوم عوامی تحریک پاکستان بھر میں ظلم کے خلاف ہے ہم امن چاہتے ہیں اور مظلوموں کا ہر قیمت پر بھرپور ساتھ دیں گے ھم پرامن اور خوشحال بلوچستان کے داعی ہیں۔ جہاں پر صوبے کے لوگوں آزادانہ طور پر کاروبار اور روزگار کے آسان مواقع میسر ھوں۔ ھم کہتے ہیں کہ بلوچستان کے لوگ محب وطن ہیں انہیں سینے سے لگا کر رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے اصولی موقف سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ کل سب نے دیکھ لیا کہ اس ناروا عمل اور بیہیمانہ سلوک کے خلاف پورے پاکستان میں احتجاج ہوا اور پریس کلبوں میں احتجاجی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
🇵🇰🌹🇵🇰🌹👑 ماشاء اللہ اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ یاارحم مراحمین اللّٰہ آپ کو سلامت خوش رکھے دعائیں صادق خان اچکزئی بھائی زبردست کہتے ہیں اللہ کی مخلوق کی خدمت کرتے ہیں اللہ راضی ھو گا
2026-07-16 18:51:15
5
freedom ali 098765432100000000 :
mera pera bahi
2026-09-12 14:58:49
2
👯💞🧚Pàrí🧚💞👯 :
500000
2026-08-20 10:10:12
7
Asad Khan Khalqi :
Da sawayi 😳
2026-07-16 13:29:33
5
Farhan dudal takkot :
50000000
2026-08-20 08:51:31
3
♡•☆𝐌ᶶ𝐳𝘢𝓂𝘪𝔩♡•☆👋 :
5000000
2026-08-21 01:22:46
2
خادیم زمانزهی :
500000000000
2026-08-20 20:11:50
2
وسیم خان :
150000 مد کری
2026-09-01 18:23:36
0
Zafar Rind :
5500000000
2026-08-20 15:53:19
2
Rawal khan 578 :
@5000000
2026-09-01 09:24:29
1
user48713860226 :
5000000
2026-08-20 18:38:29
3
To see more videos from user @sk_uks_sulmanzai1, please go to the Tikwm
homepage.