mera baba bnatay tha but us ajwain daltaytha sath namak b daltay tha or b kuvh tha bohat achi cheez ha tumma boltay
2026-07-17 16:24:40
0
Hafiz Asim :
Kour tuman ki bat ker rhy hen bhai sahib.....
2026-07-17 06:36:54
1
@Sajidwagi80 :
2026-07-16 16:18:41
40
Malik Jamshaid Atlaira :
اندرائن (Indrayan) ایک مشہور جڑی بوٹی اور پھل ہے جو اپنے انتہائی کڑوے ذائقے اور طبی فوائد کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ مختلف زبانوں میں اس کے نام درج ذیل ہیں:
اردو نام: اردو میں اسے عام طور پر تمہ (Tumma)، حنظل (Hanzal)، یا کوڑتمہ (Kaur Tumba) کہا جاتا ہے۔
انگریزی نام (English): انگریزی میں اسے Colocynth، Bitter Apple، یا Wild Gourd کہا جاتا ہے۔ اس کا سائنسی (بوٹینیکل) نام Citrullus colocynthis ہے۔
ہندی نام: ہندی میں اسے اندرائن (Indrayan) یا اندراون ہی کہا جاتا ہے۔
عربی نام: عربی میں اسے حنظل (Hanzal) کہا جاتا ہے۔
یہ پھل دیکھنے میں چھوٹے تربوز یا خربوزے کی طرح ہوتا ہے، لیکن ذائقے میں انتہائی کڑوا ہوتا ہے اور روایتی ادویات (جیسے طبِ یونانی اور آیوروید) میں پیٹ کی بیماریوں، جوڑوں کے درد اور ذیابیطس (شوگر) کے علاج کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
2026-07-17 04:28:52
28
Saqib Iqbal🇸🇦 :
پاکستان کے مختلف علاقوں میں اندرائن کو تُنبہ یا گور تُنبہ بھی کہا جاتا ہے۔ جہاں تک اونٹوں کا تعلق ہے، جی ہاں، وہ اسے کھاتے ہیں کیونکہ ان کا نظام ہاضمہ اس زہریلے اور کڑوے پھل کو برداشت کر سکتا ہے۔
2026-07-16 19:00:54
26
Sime khan👸 :
kia ye roz lyna h bhai
2026-07-17 04:56:11
10
Saad-official :
2026-07-16 23:21:46
11
Mr. :
2026-07-16 15:36:16
35
Muhammad Yousaf :
بیج نہیں کھانے گودا اور چھلکا کھانا ھے
2026-07-16 18:13:09
24
Tariq Mahmood :
@ibrahim Bhatti:اس کا کوئی نام اردو میں یا پنجابی میں یا سرائکی میں جو پاکستان میں ہوتا ہے اس کا وہ نام بتائیں
2026-07-17 02:15:18
9
Zahra Ahmed :
boht kerwa hota h
2026-07-17 01:18:23
10
✨💖🔥👑@R Nyara 👑🔥💖✨ :
naam bhi to btai
2026-07-16 13:06:39
9
Abbasi hoon❤️ :
اندرائن کے پیڑ نہیں بیل ھوتی ھے حکیم صاحب
2026-07-17 06:33:59
6
𝐒𝖎𝐦𝖕𝐥𝖊᭄𝐆𝖎𝐫𝖑>🍒⎯⃝"🪽 :
MERA BABA B SALE KARTY HAI
2026-07-17 04:26:45
8
Alizeh khan :
السلام علیکم بھائی جان اس کا نام اردو میں کیا ہے
2026-07-17 04:19:06
5
Sobia Rajpoot :
bhai iska Naam btao Pakistani zuban ma
2026-07-17 03:39:38
5
ibrahim Bhatti :
اس کا کوئی نام اردو میں یا پنجابی میں یا سرائکی میں جو پاکستان میں ہوتا ہے اس کا وہ نام بتائیں
2026-07-16 19:06:29
2
masum dil :
Pakistan mein kya bolate Hain is phal Ko please bataen
2026-07-16 11:57:29
2
Mr. :
2026-07-16 15:36:11
14
N A I M A ✨ :
2026-07-17 03:10:15
7
soman :
حنظل کا پھل زہریلا ہو سکتا ہے۔
خود سے اسے کھانا یا اس کا جوشاندہ استعمال کرنا خطرناک ہو سکتا ہے۔
اس سے شدید دست، الٹی، پیٹ میں درد، پانی کی کمی اور آنتوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
حاملہ خواتین، بچے، اور گردے یا جگر کے مریض اسے ہرگز استعمال نہ کری
2026-07-16 23:09:05
8
habibi :
Bitter apple
2026-07-16 19:28:13
7
Queen 15 :
g rose thumb khane sa koi nusken to nahe hota
2026-07-17 05:07:10
4
honesti is the best policy :
جبڑ اور کوڑ دنبہ دونوں الگ الگ چیزیں ہیں
2026-07-17 04:42:54
2
To see more videos from user @sameerkhosa36, please go to the Tikwm
homepage.