@ch_kabir_ahmad_official: الحمدللہ! ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ آج اتفاق گروپ کی جانب سے چوہدری کبیر احمد کمبوہ کی قیادت میں پورے پینل کے کاغذاتِ نامزدگی کامیابی کے ساتھ جمع کروا دیے گئے۔ یہ صرف نامزدگی کا مرحلہ نہیں، بلکہ خدمت، اتحاد اور تاجر برادری کے اعتماد کے ایک نئے سفر کا آغاز ہے۔ ہم اپنے تمام معزز تاجروں، بزرگوں، دوستوں اور ساتھیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہر قدم پر ہمارا ساتھ دیا۔ ان شاء اللہ، آپ کی دعاؤں، اعتماد اور تعاون سے اتفاق گروپ خدمت، دیانت اور ترقی کی نئی مثال قائم کرے گا۔ 🤝 اتفاق گروپ — تاجر برادری کے اعتماد کی علامت چوہدری کبیر احمد کمبوہ امیدوار برائے صدر، اچھرا بازار قومی تاجر اتحاد | اتفاق گروپ "آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری" 🌹 #foryoupageシ #چیف_کوآرڈینیٹر_لاہور #istehkamepakistanParty #چوہدری_عثمان_کبیر_کمبوہ #IPPOfficial