@hiennguyen666666: Quần kaki thun mặc thích lắm ce ơi #hiennguyen666666 #thoitrangnu #quankakithun #quanongrong #thoitrangnu

Hiền Nguyễn 666666
Hiền Nguyễn 666666
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 16 July 2026 16:30:00 GMT
184
1
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hiennguyen666666, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حضرت ﻣﻮﻻﻧﺎ جلال الدين رومی رحمتہ الله عليہ نے گفتگو کے تین دروازے بتائے تھے   آپ رحمتہ الله عليہ فرمايا کرتے تھے آپ کا کلام جب تک ان تین دروازوں سے گزر نہ جائے آپ اس وقت تک اپنا منہ نہ کھولیں آپ اپنی گفتگو کو سب سے پہلے سچ کے دروازے سے گزاریں  اپنے آپ سے پوچھیں آپ جو بولنے لگے ہیں کیا وہ سچ ہے؟ اگر اس کا جواب ہاں آئے تو پھر آپ اس کے بعد اپنے کلام کو اہمیت کے دروازے سے گزاریں آپ اپنے آپ سے پوچھیں! آپ جو کہنے جا رہے ہیں کیا وہ ضروری ہے؟ اگر جواب ہاں آئے تو آپ اس کے بعد اپنے کلام کو مہربانی کے دروازے سے گزاریں  آپ اپنے آپ سے پوچھیں ! کیا آپ کے الفاظ نرم اور لہجہ مہربان ہے؟ اگر لفظ نرم اور لہجہ مہربان نہ ہو تو آپ خاموشی اختیار کریں خواہ آپ کے سینے میں کتنا ہی بڑا سچ کیوں نہ ہو اور آپ کا کلام خواہ کتنا ہی ضروری کیوں نہ ہو حضرت ﻣﻮﻻﻧﺎ جلال الدين رومی رحمتہ الله عليہ کی ذات میں یہ تینوں دروازے حضرت حضرت شاه شمس تبریز رحمتہ الله عليہ نے کھولے تھے شاید یہی وجہ ہے حضرت ﻣﻮﻻﻧﺎ جلال الدين رومی رحمتہ الله عليہ نے حضرت شاه شمس تبریز رحمتہ الله عليہ سے ملاقات کے بعد کبھی کوئی ایسا لفظ منہ سے نہیں نکالا تھا جو نرم نہ ہو جو ضروری نہ ہو اور جو سچ نہ ہو اس کے بعد حضرت ﻣﻮﻻﻧﺎ جلال الدين رومی رحمتہ الله عليہ مولوی روم سے مُولانا روم بنے....!!

About