@expressnews_pk: سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ان سے اپنا بیان واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پریس کانفرنس میں شرجیل میمن نے کہا کہ مذکورہ بیان سے شہداء کے خاندانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں اور الفاظ واپس لینے سے کسی کی عزت کم نہیں ہوتی بلکہ احترام میں اضافہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کا مقام بہت بلند ہے کیونکہ جان قربان کرنا ایک عظیم قربانی ہے، والدین اپنے بچوں کو ایک جذبے اور مقصد کے تحت فوج میں بھیجتے ہیں، جس کی قدر صرف تنخواہ سے نہیں کی جا سکتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت پاکستان کا بدترین دشمن رہا ہے اور فوج نے ملک کے دفاع میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ شرجیل میمن نے مولانا فضل الرحمان سے اپیل کی کہ وہ اپنے بیان پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے واپس لیں تاکہ شہداء کے خاندانوں کے جذبات کا احترام برقرار رکھا جا سکے۔ #Sharjeelmemon #Molanafazulrehman #expressnews

expressnews_pk
expressnews_pk
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 16 July 2026 11:16:42 GMT
1782
67
7
2

Music

Download

Comments

user592103399
ALI Raza :
good man sss
2026-07-16 13:02:55
0
eman28709
Eman :
call service hyy
2026-07-16 12:07:25
0
user5787178634362m.hamza
user5787178634362m.hamza.lhr :
آگے پیچھے سے کاٹ کر ایک جملہ اٹھالیا باقی تقریر سبکوسنواو
2026-07-16 12:00:58
0
eman28709
Eman :
call service heyy
2026-07-16 12:07:21
0
kmalik171
K :
👍👍👍
2026-07-16 11:23:25
0
bahar.gul014
Bahar gul :
😂😂😂
2026-07-16 12:34:05
0
bahar.gul014
Bahar gul :
😁😁😁
2026-07-16 12:34:23
0
To see more videos from user @expressnews_pk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About