@ahsana4828: #tiktokteamunfreezmyacountمیری خاموشی کے پیچھے چھپے طوفان سے کوئی واقف نہیں لوگ صرف بدلتا ہوا رنگ دیکھتے ہیں، اس کے پیچھے جلتا ہوا وجود نہیں میں نے اپنے اندر سسکتی ہوئی حسرتوں کا وہ جنازہ اٹھایا ہے جس کے بوجھ تلے مضبوط سے مضبوط کندھے بھی جھک جائیں کسی کو کیا معلوم کہ ہر رات خود کو دلاسہ دے کر سلانا کیا ہوتا ہے اور ہر صبح ایک اجنبی دنیا کا سامنا کرنے کے لیے خود کو زبردستی جگانا کیا ہے میں نے وہ اکیلی اور دم گھٹتی ہوئی مسافتیں طے کی ہیں جہاں سایہ بھی ساتھ چھوڑ دیتا ہے اور سانسیں بوجھ بن جاتی ہیں اب اذیّت کی اس حد پر ہوں جہاں شکوے دم توڑ چکے ہیں اور دل صرف ایک گہرے سکوت کا عادی ہو چکا ہے جنہیں بہت اعتراض ہے میرے اس اجڑے اور بے حس رویے سے وہ ایک لمحہ بھی میرے اس کرب کو جینے کا حوصلہ نہیں رکھتے میرے لہجے پر تبصرے کرنے والے لوگ میرے درد سے جب گزریں گے تو مر جائیں گے💔🥲#asthaticvibes #unfrezzmyaccount

Ahsan🚩
Ahsan🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 16 July 2026 12:24:55 GMT
103470
10895
155
553

Music

Download

Comments

user429544083
Imran Ahmed :
Hay bewafa💔🥺
2026-07-19 19:28:51
0
madni_xh3
๛MADNÍ._.Sh3Iخh :
Caption sNd
2026-07-18 04:59:22
1
itsarshad005
꧁ᴬʳشᵃᵈ ʲᵉᵉ˚₊· ͟͟͞͞➳❥ :
میرے لہجے پر تبصرے کرنے والے لوگ میرے درد سے جب گزریں گے تو مر جائیں گے دنیا یہ بے وفا ہے کوئی باوفا نہیں میں منتظر قضا کاہو اتی قضا نہیں ہائے ہائے ہائے کیا کیپشن ہے 🥰
2026-07-19 10:04:12
2
itx___kashmiri3
❇️عبدلAHAD🤍 :
ahn g
2026-07-19 13:37:37
1
shankar72651
꧁༒Shankar༒꧂ :
میرے درد پر تبصرے کرنے والے لوگ میرے درد سے جب گزرے گے تو مر جائیں گے۔!!!
2026-07-17 07:00:06
6
tasirarman6
♡تنہائی پسند لڑکا✿ :
میرے لہجے پر تبصرے کرنے والے لوگ میرے درد سے جب گزرے گے تو مر جائیں گے۔!!!
2026-07-18 16:52:43
4
yasir_qaisrani_007
قیصـــرانـی🫅🏻✨ :
Bhai ♥️
2026-07-16 12:34:21
4
sultan_76_1
ابوبکر مغل مرالہ▪️✨ :
Ghazal bohat mzay Ki hai 💚♥️
2026-07-17 10:18:53
3
nadeemgazar03
مد ہوش🫵 :
Ashnoo ❤️
2026-07-17 07:18:31
1
itzwali23
ولید جوئیہ ♡ :
heeyyyy allah🙂
2026-07-17 17:37:31
0
iqii537
iQii :
مجھے سجتا سنورتا دیکھ کر اس کے لبوں پہ یہ سوال اتا ہے کہ یہ تو کہتا تھا تجھ سے بچھڑوں گا تو بکھر جاؤں گا اب اس کو میں کیسے بتاؤ کہ میں اندر سے تو چور چور ہو گیا ہوں سجتا سنورتا بس یوں ہو کے اقبال مجھے سجتا سنورتا دیکھ کر میری ماں کو لگتا ہے میرا بیٹا بہت خوش ہے آج کل
2026-07-19 08:36:31
0
hmjics
Hafiz Sahab :
ahaaa 💯💯💯
2026-07-19 10:01:47
0
tarketaluq
🦂 بچھو 🚩 :
GhzL
2026-07-19 19:28:24
0
ahmedmahar664
A K 💸 :
Hayee❤️‍🩹
2026-07-16 19:17:52
1
mazharniazi111
Mazhar Niazi :
میرے لہجے پر تبصرے کرنے والے لوگ
2026-07-17 09:45:34
1
adv.usama.khan.khosa
Adv Sardar Usama Khan Khosa :
Ada❤️
2026-07-17 03:05:15
0
mehrwansanghat11
❤️🫶یادوں میں یادرکھنا🫶❤️ :
مرد نے ہمیشہ عورت کے لیے خود کو بدلہ!!!!! لیکن عورت نے جب بھی بدلہ ""مرد""ہی بدلہ!!!! 🩹🫀
2026-07-17 21:08:14
6
zain59991
zain :
سلامتی ان دلوں پر جن میں محبّت تو اتاری گئی لیکن آباد نہ ہو سکے ❤️‍🩹
2026-07-18 13:43:46
0
darwishloog12
💔 ثقلین کھیرانی ❣️ :
hyyyy
2026-07-18 03:32:18
0
iumairkhano
عمیر خان🌹🥀 :
Oww hyyyy🥺🥲
2026-07-17 06:46:58
1
sardar52955
MAhmad dogar Advocate Rana Bro :
Ahsan bhai
2026-07-17 17:16:52
1
itx.jawadi7
جوادی ❤️‍🩹 :
caption please 🥺
2026-07-17 06:05:32
1
To see more videos from user @ahsana4828, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About