@parizaad4309: WhatsApp number bio main hai *یہ ایک افغانی بھائی کا گھر ہے۔ چودہ مرلے ہے۔ اس میں ایک بیسمنٹ ہے۔ بیسمنٹ میں ایک روم ہے۔ گراؤنڈ فلور پر تین کمرے ہیں۔ فرسٹ فلور پر ایک کمرہ ہے جو تیار نہیں ہے۔ اس میں سولر سسٹم پلانٹ بھی موجود ہے۔ اس کی ڈیمانڈ ایک کروڑ تیس لاکھ ہے۔*