@nowsheravirkanofficial: #nowshera_virkan_page_dely_news نوشہرہ ورکاں کچہری پیشی سے واپسی پر میاں بیوی پر مبینہ طور پر مخالفین نے ف.ا.ئ.ر.ن.گ کر دی، ف.ا.ئ.ر.ن.گ کے نتیجے میں مچھر نوالی گاؤں کے رہائشی فضل عباس جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کی اہلیہ محفوظ رہیں، پولیس ذرائع کے مطابق چند روز قبل لین دین کے تنازع پر دونوں فریقوں کے درمیان ج.ھ.گ.ڑ.ا ہوا تھا، جس کا مقدمہ تھانہ کوٹ لدھا میں پہلے سے درج ہے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے