@govtofpunjabpk: وزیر اعلیٰ پنجاب مريم نواز شریف کا شاندار تحفہ! پنجاب میں جدید، آرام ده اور ماحول دوست سفر کا نیا دور طلباء ، بزرگوں اور اسپیشل افراد کے لیے فری سفری سہولت جولائی کے اختتام تک گوجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ، ملتان، وہاڑی، قصور، لودھراں، ننکانہ صاحب اور نارووال میں بھی 101 نئی گرین بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی۔ ان اضلاع میں پہلی بار جدید پبلک ٹرانسپورٹ دستیاب ہوگی۔ خواتین، طلبہ اور شہریوں کو محفوظ اور معیاری سفری سہولت فراہم کرنے کے ساتھ بس اسٹیشنز کی تعمیر، شیلٹرز اور مناسب دیکھ بھال کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ عوام کو بہترین سفری سہولت مل سکے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب کے 5اضلاع میں گرین بسوں کے منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب