@allahkibandi001: لوگ سمجھتے ہیں میں بہت مضبوط ہوں، پر کوئی نہیں جانتا کہ اس مسکراہٹ کے پیچھے کتنی بار میں نے خود کو ٹوٹ کر بکھرتے دیکھا ہے۔ زندگی میں کچھ موڑ ایسے آئے جہاں سانس لینا بھی بوجھ لگ رہا تھا، جہاں خاموشی چیختی تھی اور تنہائی کاٹتی تھی۔ میں نے وہ وقت بھی گزرا ہے، جب موت زندگی سے زیادہ آسان لگتی تھی، پر میں نے زندگی کو جیا... صرف اس لیے نہیں کہ مجھے جینا تھا، بلکہ اس لیے کہ مجھے ہارنا نہیں تھا۔ میری برداشت کا اندازہ میری خاموشی سے مت لگانا، میری روح پر لگے زخموں سے تماری روح کانپ جائے گی۔ 💔🌹 #painfullove #heartbroken #unfareezmyaccount #foryou #foryoupage

✨🦋Bint E Hawa🦋✨
✨🦋Bint E Hawa🦋✨
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 16 July 2026 14:17:12 GMT
18402
979
3
220

Music

Download

Comments

mubashira1090
NoorRajpoot :
🙃
2026-07-17 10:47:17
1
user594613944
love is life :
😭😭
2026-07-17 08:23:14
1
anmool250
anmool :
🖤🖤
2026-07-17 04:51:07
1
To see more videos from user @allahkibandi001, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About