@khyberpakhtunkhwapolice: *دیر آپریشن کے بعد جوانوں کا حوصلہ بڑھاتے آر پی او ملاکنڈ!* دیر آپریشن کی کے بعد، ریجنل پولیس آفیسر (RPO) ملاکنڈ فدا حسن شاہ نے فرنٹ لائن پر موجود اپنے بہادر جوانوں سے ولولہ انگیز بات چیت کی اور ان کا مورال بلند کیا۔ انہوں نے جوانوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے واضح کیا کہ آزمائش کا وقت ہی اصل مردِ میدان کی پہچان ہوتا ہے جب انسان اپنی بہادری دکھاتا ہے۔ *انہوں نے جوانوں کے ساتھ کھڑے ہو کر فخر سے کہا کہ "جیسے مجھے اس وردی پر فخر ہے، ویسے ہی آپ کو بھی ہے، اور آپ سب ہمارا فخر ہیں۔"* اعلیٰ قیادت کی طرف سے ملاکنڈ کے غازیوں اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہونے کا یہ انداز محض گفتگو نہیں، بلکہ فرنٹ لائن پر لڑنے والی کے پی پولیس کو دشمن کے سامنے ایک ناقابلِ تسخیر قوت بنا دیتی ہے۔

Khyber Pakhtunkhwa Police
Khyber Pakhtunkhwa Police
Open In TikTok:
Region: UK
Thursday 16 July 2026 14:27:28 GMT
3127
234
0
10

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @khyberpakhtunkhwapolice, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About