@laiqurrehmankhalil_1: پنجاب میں مولانا نے جو کہا، سچ کہا۔ آپ ہر مہینے پر کوئی احسان نہیں کر رہے کیونکہ آپ خود اور ملک کا سب سے بڑا حصہ بجٹ فوج سے لے رہے ہیں۔ آخر یہ وسائل کہاں خرچ ہو رہے ہیں؟ عوام آج بھی غیر محفوظ ہیں۔ صرف ایک سوال نہیں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے: عوام امن، انصاف اور تحفظ چاہتے ہیں، اور مولانا نے اپنے خطاب میں عوام کی احساسات کی ترجمانی کی ہے۔#foryoupage #crew07 #powerpunch @AYAZ @Maulana Fazl-ur-Rehman

laiqurrehmankhalil_1
laiqurrehmankhalil_1
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 16 July 2026 14:33:09 GMT
8806
1380
44
18

Music

Download

Comments

sikandar_khan626
⚔️𝐒𝐊-𝐊𝐢𝐍𝐆👑 626 :
KiNG 👑 JUI 🏁☝️🦅
2026-07-16 19:15:50
0
ubaid.khan3579
U'K 💸⚔️ :
zindabad 💯
2026-07-16 20:57:00
0
touheedkhalil
Touheed khalil :
❤️❤️
2026-07-16 14:48:12
1
m092163
M :
👑👑👑👑
2026-07-17 07:15:38
0
haroon.khan3469
Haroon Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-17 06:05:54
0
mmkhan14610
Hafiz e Quran :
🥰🥰🥰
2026-07-17 05:57:34
0
mustafamk052
M. K. :
❤️❤️❤️
2026-07-17 05:40:02
0
mrzuhaibkhan22
Mr zuhaib Healthist 🥼🩺 :
👍👍👍
2026-07-17 04:59:53
0
anwarshaid_malik
⚜️ انورشید ⚜️ :
🌹🌹🌹
2026-07-16 20:43:26
0
hassanmehsud896
حسن محسود 🇱🇾 :
💖💖💖
2026-07-17 04:50:25
0
waqas2504
Waqaskhan :
❤️❤️❤️
2026-07-17 03:42:29
0
qaziimdad
Qazi Imdad :
🥰🥰🥰
2026-07-17 02:59:15
0
yasirjan437
Yasirkhan786❤ :
❤️❤️❤️
2026-07-17 02:39:58
0
khalilmohsin_1
Mohsinnn :
❤️
2026-07-17 02:09:12
0
maliksaib787
Fk_خلیل :
🌸🌸🌸
2026-07-17 01:34:11
0
aboozer1122
aboozerkhan :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-17 00:50:57
0
wisal.khan6976
Wisal Khan :
❤️❤️❤️
2026-07-17 05:03:09
0
mfawad860
M Fawad :
🥰🥰🥰
2026-07-16 20:19:35
0
muhammadraheel946
👑 Dwa YARAN 👑 :
❤️❤️❤️
2026-07-17 06:53:36
0
naeemkhan000
Naeem Khan :
👍👍👍
2026-07-16 20:04:18
0
dawoodjan12340
Dawood Jan :
❤️❤️❤️
2026-07-16 19:47:36
0
ihsan.ali781
Ihsan ullah Ali :
❤️❤️❤️
2026-07-16 19:31:24
0
raeeskhalil1
RaeesKhan :
♥️♥️♥️
2026-07-16 14:35:13
0
To see more videos from user @laiqurrehmankhalil_1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیا کبھی تنہائی میں بیٹھ کر ہم نے اس بات پر غور کیا ہے کہ ہماری پریشانیوں کی اصل وجہ کیا ہے؟ ہم ان چیزوں پر روتے ہیں اور فکر کرتے ہیں جن کا کنٹرول ہمارے ہاتھ میں ہے ہی نہیں۔ انسان کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ وہ زبان سے تو کہتا ہے کہ میرا
کیا کبھی تنہائی میں بیٹھ کر ہم نے اس بات پر غور کیا ہے کہ ہماری پریشانیوں کی اصل وجہ کیا ہے؟ ہم ان چیزوں پر روتے ہیں اور فکر کرتے ہیں جن کا کنٹرول ہمارے ہاتھ میں ہے ہی نہیں۔ انسان کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ وہ زبان سے تو کہتا ہے کہ میرا" رب سب جانتا ہے، اور وہ بہترین کارساز ہے، لیکن اس کا دل پھر بھی کل کی فکر میں بے چین رہتا ہے۔ اہلل دل فرماتے ہیں کہ سچے مومن کو تو اپنے اللہ سے اس بات پر بھی حیا (شرم آنی چاہیے کہ اس کا معاملہ اس ذات پاک کے سپرد ہو اور اس کے ماتھے پر پھر بھی فکر کی لکیریں موجود ہوں۔ یہ کیسی محبت اور کیسا توکل ہے کہ ہم اس رحیم پر اپنا معاملہ چھوڑ کر بھی بے سکون ہیں؟ جس ذات نے چیونٹی کے رزق اور سمندر کی مچھلیوں کا نظام سنبھال رکھا ہے، کیا وہ ہمارا کل نہیں سنبھالے گا؟ اپنے معاملات اس کے حوالے کر کے پریشان ہونا چھوڑ دیں۔ پریشانی اس بات کی دلیل ہے کہ آپ کا توکل ابھی کمزور ہے۔ اپنے رب پر مکمل یقین رکھیں، وہ آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ #foryou #تونسہ_شریف_آلے #شانوگاڈی

About