@parvinbatool: عورت کا احترام کرنا کسی مرد کو کمزور یا غلام نہیں بناتا بلکہ یہ اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ اس کی پشت پر ایک عظیم ماں کی گود اور بہترین تربیت موجود ہے ایک اچھی ماں اپنے بیٹے کو سکھاتی ہے کہ عورت کمزور نہیں بلکہ عزت اور تحفظ کی حقدار ہے جو مرد خواتین کا احترام کرتے ہیں وہ دراصل اپنی ماں کے دیے ہوئے اخلاق کا پاس رکھتے ہیں .....❤️#viral_video #karbala_live_views @MoonSouil❤️🩹🍂 @دخترِ علی ރ @سکون قلب @��shia boy🙌🕊