@liaqatmehsood: پریس ریلیز 16 جولائی 2026ء ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے ہمدرد رینجرز چیک پوسٹ پر ٹریفک کے شدید دباؤ اور جام کی صورتحال کے پیشِ نظر ڈمپر ٹرانسپورٹ کی روانی برقرار رکھنے کے لیے لوڈر کی مدد سے ایک علیحدہ ٹریک بنایا ۔ اس موقع پر حاجی لیاقت محسود نے سلیم کرش پلانٹ کی انتظامیہ کے تعاون اور بروقت معاونت پر ان کا دلی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے ڈمپر ٹرانسپورٹ کی آمدورفت میں آسانی پیدا ہوئی ہے اور ٹریفک کی روانی بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ متعلقہ ادارے اور نجی شعبہ مستقبل میں بھی باہمی تعاون کے ذریعے ٹرانسپورٹ کے مسائل کے حل اور عوامی سہولت کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے۔ جاری کردہ : ترجمان آل ڈمپرٹرک ٹرانسپورٹ اونرزایسوسی ایشن (پاکستان ) #alldumpertruckownerassosiation #capcut #liaquatsquad #tictok #fyp