@city21news: سرگودھا میں گلی سے گزرتی دو خواتین کے ساتھ ہراسانی کا افسوسناک واقعہ سرگودھا میں گلی سے گزرتی دو خواتین کے ساتھ چند موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے ہراسانی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کی ویڈیو بھی سامنے آ چکی ہے۔ اس طرح کے عناصر معاشرے کے لیے باعثِ شرم ہیں اور ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ متعلقہ پولیس اور حکام سے اپیل ہے کہ ویڈیو کی مدد سے ملزمان کی فوری شناخت کر کے انہیں گرفتار کیا جائے اور قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، تاکہ خواتین خود کو محفوظ محسوس کر سکیں اور آئندہ کوئی بھی ایسی شرمناک حرکت کرنے کی جرات نہ کرے۔ 🧐🧐🥺😐 #moterbike #women #ccd #maryamnawaz #cctv