@dw_urdu: بھارت میں حافظ سعید کے خلاف مقدمہ؟ ہو گا کیا اب؟ بھارت کی ایک عدالت نے پہلگام حملے کے الزام میں حافظ سعید کے خلاف فردِ جرم عائد کرتے ہوئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ بھی جاری کر دیے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اس عدالتی اقدام کے بعد عملی طور پر آگے کیا ہو سکتا ہے؟ کیا اس سے کوئی نئی قانونی یا سفارتی پیش رفت سامنے آئے گی؟ دیکھیے صلاح الدین زین کی نئی دہلی سے یہ رپورٹ۔ #dwnews #pakistan