میں نے سقراط سے پوچھا ہے ،
وہ کہتا ہے میں نے ایسی کوئی بات نہیں کہی ۔
2026-07-17 10:27:51
586
𝓐𝓫𝓭𝓾𝓵 𝓡𝓮𝓱𝓶𝓪𝓷 😎🇬🇧 :
Kamal yar
2026-07-17 08:18:46
1
Zainab :
only literature student understand .....😫
2026-07-17 08:14:43
1
Jan 😘😘 :
some hai
2026-07-17 12:21:18
1
Haseeb shah :
اگر صرف اس جملے کو منطقی انداز میں دیکھیں:
اگر سقراط نے کہا: "افلاطون کی ہر بات غلط ہے۔"
اور افلاطون نے کہا: "سقراط جو کہہ رہا ہے وہ سچ ہے۔"
تو پھر تضاد پیدا ہوتا ہے، کیونکہ اگر افلاطون کی ہر بات غلط ہے، تو اس کا یہ کہنا بھی غلط ہوگا کہ "سقراط سچ کہہ رہا ہے۔" نتیجتاً درست جملہ یہ ہوگا:
"سقراط جو کہہ رہا ہے، وہ سچ نہیں ہے
2026-07-17 19:18:48
191
Haris Khan :
اگر سقراط زہر نہ پیتا تو مر جاتا ❤️❤️❤️
2026-07-17 22:34:47
26
Aمber :
میں نے دونوں سے پوچھ ہے دونوں نے کہا ہے یہ AI ہے
2026-07-17 18:22:43
94
Bint e Hawwa :
افلاطون بہت ہی سمارٹ ہے😁
2026-07-17 09:25:57
69
) khan( :
چوڑو سقراط کو اللہ نے جو کھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کہا ھے وہی اصل سچ ھے مگر ھم میں سے کس کس نے اس سچ کو اپنے زندگی جگہ دی ھے ہر ایک اپنے حساب سے چلتا ھے
2026-07-18 07:31:19
61
mishi :
wah bhi Kiya bat hai aflaton 😎
2026-07-17 03:18:31
45
درد نامہ :
افلاطون سقراط کا شاگرد تھا اور سقراط کے سارے کام کو کتابی شکل دی تھی۔ ایسا ویسا کچھ نہیں کہا گیا تھا 🙄
2026-07-17 10:15:50
18
Hewad masood :
اگر صرف اس جملے کو منطقی انداز میں دیکھیں:
اگر سقراط نے کہا: "افلاطون کی ہر بات غلط ہے۔"
اور افلاطون نے کہا: "سقراط جو کہہ رہا ہے وہ سچ ہے۔"
تو پھر تضاد پیدا ہوتا ہے، کیونکہ اگر افلاطون کی ہر بات غلط ہے، تو اس کا یہ کہنا بھی غلط ہوگا کہ "سقراط سچ کہہ رہا ہے۔" نتیجتاً درست جملہ یہ ہوگا:
"سقراط جو کہہ رہا ہے، وہ سچ نہیں ہے
2026-07-18 01:16:02
18
𓆩♡𓆪✧⋞ɪꜱʟᴀᴍɪᴄ ɢɪʀʟ⋟✧𓆩♡𓆪 :
Mujhy to a gaii smjh
2026-07-16 16:53:31
9
Miss ♑ 5656 :
so I understood:bcoz us ny bola aflatoon ki bat ghlt or aflatoon ny kaha k us ny jo kaha sach so ye bat b ghlt 🙂chlo chlo btany ki zrurt nhi pta hai mai hun hi genius 😂
2026-07-18 07:25:32
6
Asad Inoxent :
میری ابھی بات ہوٸی افلاطون اور سقراط سے دونوں ہی کہہ رہے ہیں ہم نے ایسی کوٸی بقواس نہیں کی
2026-07-17 18:54:45
11
Mehwish Noor :
mene sqrat se pucha kehta mzaq se kaha tha log chwlen marty hen
2026-07-17 10:33:27
7
SAD BOY 007 :
میں نے سقراط سے پوچھا ہے ،
وہ کہتا ہے میں نے ایسی کوئی بات نہیں کہی ۔
2026-07-17 11:31:29
16
Maham Fatima :
Waaaah bohat khoob baray logo ki bari batin
2026-07-17 11:35:08
23
Sajjad khaskheli Official 🇵🇰 :
اگر سقراط کی بات سچ مانیں کہ افلاطون کی ہر بات غلط ہے تو افلاطون کا یہ جملہ سقراط نے جو کہا وہ سچ ہے بھی غلط ہونا چاہیے، حالانکہ وہ اسی بات کو سچ کہہ رہا ہے
2026-07-17 15:00:21
10
masoom kudi :
problem solve ❌
problem create ✅
2026-07-17 18:59:08
6
alif_aik :
سقراط کی تمام کی تمام فلسفہ کو اسکے شاگرد افلاطون نے ہوبہو درج کیا اب استاد جانتا تھا کہ شاگرد جو بھی بات کرے گا تو استاد کی ہی کرے گا اس لئے استاد کو پتا تھا شاگرد میری ہی تعریف کرے گا تو استاد نے شاگرد کو ہی غلط کہا افلاطون نے آگے سے کہ دیا کہ استاد سچ کہتا ہے مگر حقیقت میں افلاطون تردید کر رہا ہے
2026-07-17 07:20:17
49
AyAz●🫀🥀 :
سقراط اگر زہر نہ پیتا، تو وہ مرجاتا۔
2026-07-17 11:09:53
8
To see more videos from user @secret_romance1, please go to the Tikwm
homepage.