دیکھیں میں اپ کی بات سے اختلاف تو نہیں کرتا کیونکہ اپ کی لائنز پیاری ہیں
لیکن علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے ایک بات کہی تھی
کہ ادب پہلا کرینہ ہے محبت کے کرینوں میں
دیکھیں اگر کوئی لڑکی اپنے والدین کی بات مان رہی ہے اور اپ کو چھوڑ رہی ہے تو یہ اس کی بھی تو مجبوری ہو سکتی ہے صرف یہ لڑکوں کی مجبوری تو نہیں ہوتی اور یقین مانیں کہ وہ لڑکا وہ مرد کتنا خوبصورت ہوگا جو ایک لڑکی کو محبت کرے اور اس کو یہ بتائے کہ میری محبت اور میری عزت تمہارے والے دین کی عزت کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہے اور تمہیں جب بھی یہ ڈیسائیڈ کرنا ہو کہ تمہارے والدین یا تمہاری محبت تو تم اپنے والدین کا ساتھ دینا یہ بات کہنے والا مرد عورت کی نظر میں ہمیشہ عظیم مرد ہوتا ہے
اور عظیم بیٹیاں ہی ایسا قدم اٹھاتی ہیں کہ وہ اپنی محبت تو چھوڑ دیتی ہیں لیکن اپنے والدین کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتی مجھے فخر ہے ایسی بیٹیوں پر
2026-07-16 15:28:45
5
☠️ ATHRA FOJI ☠️ :
لڑکا ہو یا لڑکی دونوں کو اپنے فیملی بیک گراؤنڈ کا پتہ ہوتا ہے اس لیے تعلق بنانے سے پہلے اس چیز کو مدنظر رکھنا چاہیے اس معاملے میں اپ کے گھر والے اپ کا ساتھ دیں گے یا نہیں
نہ جانے کس طرح عشق کر رہے ہیں ہم ..
جو ہمارا ہو ہی نہیں سکتا اسی پہ مر رہے ہیں ہم
2026-07-17 01:38:48
1
علی جٹ :
* کتنی محبت ہے تم سے کوئی صفائی نہیں دینگے ۔۔*🤍🌼
*سائے کی طرح تیرے ساتھ رہینگے پر دکھائی نہیں دینگے ۔*💍🩷
_ali jutt
2026-07-18 16:00:02
1
😇👑حسنین سانسی 👑😇 :
bil KUL Sachi bat hai sister🥺same to same mere Sath bhi hova tha😔
2026-07-17 02:38:41
2
A.AR :
Tum jab aoo ge tu khoya hua paoo ge mughy meri tanhaai ma khwaboon ke siva kuch nahi mere kamray ko sajany ke tamana ha tumhen mere kamray ma kitaaboon ke siva kuch nahi 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-07-17 10:55:41
3
꧁༺☬Rashid Shaheen☬༺꧂ :
right 👍👍
2026-07-17 11:48:58
1
iimranmani91069 :
♥️♥️♥️♥️♥️🌹🌹🌹🌹
2026-07-18 10:59:41
1
Muhammad Arshad sandhu :
kiya bt ki hai apne
2026-07-17 01:48:25
1
Rizwan jani :
Maray sath bilkol asay he hua ha 🥀🥹
2026-07-16 17:23:26
1
happy oy :
دل سے پوچھو جدائی کا زہر کتنا گہرا ہوتا ہے💔💔
سانس چلتی رہتی ہے… مگر انسان مر سا جاتا ہے😭😭
2026-07-17 06:23:45
1
☠️ ATHRA FOJI ☠️ :
اگر لڑکی ہے اپنے ماں باپ کے خلاف جا کر شادی کر لے اور بعد میں لڑکا اسے چھوڑ دیں تو پھر لڑکی کہاں جائے گی
2026-07-17 04:29:51
3
🫀MR ,,king✨👑 :
right ❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-07-16 20:17:54
1
❦ ذہنی سکون ☙ :
bina koch jany ap kise ko gilt nai bol skty kabi kabi larky b farmabardar ban jaty hn sister..
2026-07-16 20:44:16
2
mehar ali husnain :
right yeh din hum py b aya but abhi haar nahi mani
2026-07-17 12:26:13
1
user4606974150403 :
right meri Jan ❣️🌿❣️
2026-07-16 17:35:18
1
Sohail bobi bobi :
ha
2026-07-16 18:49:34
1
Panjab police gujjar :
asa hi ha appy 💯
2026-07-16 19:41:43
1
M.Touqeer rana :
right
2026-07-16 16:58:16
1
To see more videos from user @fatima60733, please go to the Tikwm
homepage.