@pakhtoonist: زندگی نے ایک عجیب سبق دیا ہے... ہر وہ شخص جو ہنس رہا ہو، ضروری نہیں کہ خوش بھی ہو۔ ہر وہ شخص جو خاموش ہو، ضروری نہیں کہ کمزور بھی ہو۔ اور ہر وہ شخص جو تنہا چل رہا ہو، ضروری نہیں کہ بار گیا ہو۔ کبھی کبھی انسان صرف اس لیے خاموش ہو جاتا ہے کہ وہ شور سے نہیں، اپنے رب سے بات کرنا چاہتا ہے۔ کیونکہ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جن پر مرہم صرف وقت نہیں، اللہ کی رحمت رکھتی ہے۔🥲🥀 #Pakhtoonist #urducaption #pashtosong #nature #vedio