@explorer.peshawar: پشاور کچی محلہ میں 250 سال پرانی بلڈنگ میں 50 ۔یا 60 سال پرانے خالص دودھ کے کاروبار کرنے والے شاہ گل ڈیری فارم سے خصوصی گفتگو۔کون کون جانتا ہے ان کو اور دودھ کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کمنٹس میں بتائے #milktea #Peshawar #Pakistan #oldisgold