.وہ گُھٹی گُھٹی سی نوائےِ دل
میری آہِ درد کا ساز تھی۔۔
جو پڑھی تھی اشکوں نے ٹوٹ کے
کسی بےخدا کی نماز تھی
جسے رو دیا ہے زرا زرا۔۔
میری بے بسی کا فشار تھا
ذرا یاد کر میرے ہم نفس
میرا دل جو تم پہ نثار تھا
2026-07-17 17:23:19
1
To see more videos from user @annieabbasi30, please go to the Tikwm
homepage.