@rana_writes026: مجھے نہ بتاؤ گھر والوں کی محبت کے قصے، میں وہ بچہ ہوں جس نے اپنوں کے درمیان رہ کر بھی اپنائیت کو ترستے دیکھا ہے۔ اب کسی سے کوئی گلہ نہیں، کیونکہ امیدیں بھی وہیں دفن ہو گئیں جہاں میرا بچپن دفن ہوا تھا۔ #foryou #ranawrites026 #viral #sadpoetry #unfreezemyacount