بے قدروں کو مل جاؤں تو عمر بھر کے لیے زندگی کو سزا بنا دیتے ہیں۔۔۔🫠
2026-07-16 15:33:01
20
rooh_e_haya :
beshak
2026-07-17 12:08:10
0
Manooo🥰 :
qadr koi. ni krta
2026-07-17 05:26:55
6
it's Ayziiii🐧 :
جب وہی چھوڑ گیا فکر تھی جسکی
اب کوئی مرتا رہے چاہے ۔۔۔۔۔۔ہمارا کیا ہے ؟؟
🙌🖤🕳️
2026-07-16 15:26:03
23
Noor e adal :
مل جائے تو قدر نہیں کرتے ویسے مخلص دلوں کو ترستے ہیں لوگ✨...
2026-07-16 15:26:49
24
💔💔💔 Bro :
Sahi kaha he ap na log sat or jhoot or dheqwa Jo Kamal ka data han band chaqra jata ho or ghalty kar k sat Chall perta ha
2026-07-16 18:06:17
4
〜✧RUMAISA✧〜🫀👀 :
wanna join gc
2026-07-16 17:29:03
3
Maheen :
ہم نے چاہا تھا جسے سب سے زیادہ،
وہی ہمارے نصیب میں سب سے کم تھا❤️🩹🫠....
2026-07-16 15:31:24
12
Simran :
Haee such words ✨✨
2026-07-16 15:24:27
10
Fatima syed 💜🌸 :
bilkul
2026-07-16 15:24:43
9
Shaikh :
exactly
2026-07-16 17:35:40
3
Islamic pottery :
jiaaa ji easi he bat hai ji😞😞😕
2026-07-17 04:25:20
5
𝙎𝙝𝙖𝙮𝙖𝙣🐧 :
Hum haasil krny Mai haar gaye💔🫠
2026-07-16 17:39:45
6
Aryan haider 😎✨ :
کچھ دن تو تھا اداس مگر دل سنبھل گیا
شاید کسی کے رنگ میرا یار ڈھل گیا
تھا میں عزیز اس کو دل و جان سے تو پھر
حیران ہوں میں یار کے وہ کیسے بدل گیا🙂
وہ شخص ہی میرے لشکر سے بغاوت کر گیا
جنگ جیت کر سلطنت جِس کے نام کرنی تھی
❤️🩹🫠
2026-07-16 20:24:30
6
Four -Souls 🥀🖤 :
تم سے میں اپنی چاہتوں کا حساب لینے بیٹھ جاؤں تو
تم میرا صرف یاد کرنا بھی نہیں لوٹا سکو گے؟
2026-07-16 17:38:08
7
@chasing_ rain :
bilkul
2026-07-16 16:26:14
5
basma meraj🪐 :
bilkul💔
2026-07-16 15:24:49
9
Noor e adal :
aye oye ye words 🫠🤌🏻🦋...
2026-07-16 15:23:53
11
W4حID🖤🥀 :
bilkul ♥️
2026-07-16 15:33:21
6
Maheen :
g
2026-07-16 15:23:51
10
Xtylish_Kuri :
Bilkul 🫠❤️🩹
2026-07-16 15:41:35
5
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ_𝑘𝑖_𝑏𝑎𝑛𝑑𝑖❤️ :
کچھ لوگ نہ حاصل کرتے ہیں اور نہ قدر
2026-07-16 15:35:17
8
. :
زندگی کی اصل خوبصورتی پھولوں میں نہیں بلکہ اس شخص میں ہوتی ہے جو ہر موسم میں اپ کا ساتھ نبھائے پھول تو موسم بدلتے ہی مرجھا جاتے ہیں مگر سچے محبت خلوص اور وفاداری کبھی مرجھاتی نہیں زندگی میں وہ انسان سب سے قیمتی ہوتا ہے جو خوشیوں میں صرف مسکرا نہ دے بلکہ غموں میں اپ کے انسو بھی اپنے دل پر محسوس کرے جو برے وقت میں اپ کو بوجھ نہ محسوس کرے بلکہ اپ کا سہارا بنے جو حالات بدلنے پر اپنا رویہ نہ بدلے بلکہ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط سہارا بنے پھولوں کی خوشبو چند سیکنڈ کی مہمان ہوتی ہے مگر ایک وفادار انسان کی وفداری بسوں تک سکون دیتی ہے
2026-07-16 16:15:10
6
♡🦢🥀 :
لہذا لا حاصل رہیں 🙂
2026-07-16 15:36:58
7
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
جمعہ مبارک
سفر کا پہلا جمعہ ہے یا رب
اس دن کے صدقے دیدار کعبہ نصیب فرما
امین یا رب العالمین
❤️🥹
2026-07-16 16:05:54
6
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.