@abbas..724: سورۃ الذاریات (51:58) ﴿إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ﴾ ترجمہ: "بے شک اللہ ہی بہت زیادہ رزق دینے والا، بڑی قوت والا اور مضبوط ہے۔" حضرت امیر المؤمنین امام علیؑ الرِّزْقُ رِزْقَانِ: رِزْقٌ تَطْلُبُهُ، وَرِزْقٌ يَطْلُبُكَ، فَإِنْ أَنْتَ لَمْ تَأْتِهِ أَتَاكَ. ترجمہ: "رزق دو قسم کا ہے: ایک وہ جسے تم تلاش کرتے ہو، اور ایک وہ جو تمہیں تلاش کرتا ہے۔ اگر تم اس تک نہ بھی پہنچو، وہ خود تم تک پہنچ جائے گا۔" حوالہ: نہج البلاغہ، حکمت 379 . . . . . . . . . #fyp #tanveerabbas #tiktokteamdontunderreviewmyvideo #unfreezemyaccount #Foryou