@hs_bukhari: آج کے دور میں شاید سب سے زیادہ نظر انداز کی جانے والی عورت ایک شریف عورت ہے۔ وہ جو اپنی حدود جانتی ہے، اپنی عزت کی حفاظت کرتی ہے، ہر کسی سے بے تکلف نہیں ہوتی، اور ہر محفل کی زینت بننے کے بجائے اپنے گھر اور کردار کو ترجیح د یتی ہے کبھی کبھی المیہ یہ بھی ہوتا ہے کہ جس شوہر کے لیے وہ اپنی خواہشات قربان کرتی ہے، اسی کی طرف سے اسے بے رخی، بے قدری اور خاموشی کا صلہ ملتا ہے۔ اس کی وفا معمول بن جاتی ہے، اس کی قربانیاں نظر انداز ہو جاتی ہیں، اور شوہر کی جانب سے یہی سننے کو ملتا ہے کہ تم ایک بور عورت ہو۔ بہت سے لوگ باہر کی چمک دمک سے متاثر تو ہوجاتے ہیں، مگر اپنے گھر میں موجود اس عورت کی قدر نہیں کر پاتے جو بغیر کسی نمائش کے ہر روز محبت، وفاداری، عزت اور سکون بانٹ رہی ہوتی ہے۔ وقت بدل سکتا ہے، لوگوں کی سوچ بھی، مگر ایک باوقار عورت اپنی عزت، حیا اور اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتی۔ کیونکہ اصل خوبصورتی چہرے میں نہیں،کردار میں ہوتی ہے۔ شرافت کمزوری نہیں، کردار کی طاقت ہوتی ہے اور ایک شریف عورت کبھی بور نہیں ہوتی... وہ صرف ان لوگوں کو سمجھ نہیں آتی، جو کردار سے زیادہ نمائش کو پسند کرتے ہیں۔ کردار کی قیمت وہی لوگ جانتے ہیں جن کے اپنے کردار کی بھی کوئی قیمت ہو۔ قدر ہمیشہ نایاب چیزوں کی ہوتی ہے، مگر افسوس، آج کے دور میں باکردار عورت کو عام سمجھ لیا گیا ہے۔ ایک باوفا عورت کی قدر وہی شخص کرتا ہے جووفا، اخلاص اور کردار کی قیمت جانتا ہو۔ اللہ ہر وفادار باحیا اور شریف عورت کو وہ عزت، محبت اور قدر عطا فرمائے جس کی وہ حقیقی معنوں میں مستحق ہے۔ الہی آمین۔ #HSbukharisadpoetry #viralmycontent #foryoupage #viralmyaccount #foryoupage
m also bore personality,agly alfaz ap khud e samj jayen,,,aaahheemm
2026-07-18 15:57:59
1
Rajpoot @@@ :
very bad word asy nai bolty g
2026-07-18 05:40:25
5
azansubha :
true lines
2026-07-18 14:42:14
1
IMRAN🍁 :
نصیب والوں کو ملتی ہیں نیک اور شریف عورتیں
2026-07-17 12:17:59
269
nissa :
💯 harsh reality
2026-07-18 15:54:18
1
zainib :
mery husband b mjy Kehty hn k bohat bore ho Tum jab k m UN ka khyaal rakhti hun ghr ko khud ,ko bachon, ko saaf suthra rakhti hun shakal surat b Alhamdulillah bohat achi mgr ......wo Kehty hn uny tez traaz larkian psnd hn.r m budhi rooh hun
2026-07-18 08:23:21
38
طاھر ندیم :
دنیا کی بور نہیں دنیا کی قیمتی عورت
2026-07-18 07:04:14
60
Fida HUssain, :
syzdi hoti ha bhai g
2026-07-17 17:32:30
10
Seema Saeed :
jo hr aik k naseeb mai nai
2026-07-17 11:20:51
14
Maha❤💫 :
Alhamdulillah l am shreef😏
2026-07-17 15:31:10
22
~Maiya khan~🕊🥀 :
Hayeee😭💔
2026-07-17 17:20:34
6
fitness queen🏋♀️ :
true
2026-07-17 12:08:42
5
𝓚𝓪𝓶𝓵𝓲 𝓳𝓾𝓽𝓽𝓲🔥 :
Right
2026-07-17 14:02:47
5
@umer09876 :
right
2026-07-17 10:00:07
5
Dark angle😔😔 :
شریف عورت کمزور نہیں ہوتی
2026-07-18 11:48:35
6
shaziahasnain661 :
تلخ ہے مگر حقیقت یہی ہے
2026-07-18 05:59:41
6
🐣 :
sahi
2026-07-17 10:52:55
7
Bint e Adam🌹 :
yes🥺😔
2026-07-17 12:04:00
5
Mano beli :
💯 true aur chayah b sharef aurt sab ko ajeeb😁😁😁
2026-07-18 02:26:12
52
Myself ❤️ :
میرے خسبنڈ مجھے کہتے تم بور عورت ہو کسی کام کی نہیں 😳
2026-07-18 16:52:30
8
M Abdula :
our Beqadri b usee ki hoti hy.😔😞😫
2026-07-18 05:37:20
33
ruby :
بات تو ٹھیک ہے مگر ہم سب یہاں ایک عارضی زندگی گزارنے آئے ہیں اس کے اللہ کے سامنے پیش ہونا ہے وہاں کے امتحان کی بھی تیاری کرنی ہے۔۔۔ اس لیے شریف عورت یا مرد یا کوئی اور جو دنیا مین تکلیفیں
پریشانیاں صبر اور توکل اللہ کےبساتھ برداشت کرتے ہین ان کے لیے آخرت مین اجر و ثواب ہیں
2026-07-18 05:16:34
47
To see more videos from user @hs_bukhari, please go to the Tikwm
homepage.