@indyurdu: اگست 2025 میں تقریباً 1500 میگاواٹ کے تربیلا فائیو توسیعی ہائیڈرو پاور منصوبے کی تعمیر کے دوران ایک عارضی دیوار، جسے کوفرڈیم کہا جاتا ہے، منہدم ہو گئی۔ اس واقعے کے کا آپ کے بجلی کے بلوں پر کیا اثر پڑے گا؟ جاننے کے لیے دیکھیں ہماری ویڈیو #Electricity #Infrastructure #Independenturdu