@khanhadi82: #khanhadi82 رنگ ،نسل ،فرقے اور کمائی دیکھ کر شادی کرنے والا معاشرتی کیسے کہہ سکتا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں! 🍂🤍 اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے قیمتی، کتنے قابل، اور کتنے اہم ہیں، اگر آپ ناقدروں کے ہاتھ لگے ہوئے ہیں تو آپ بیکار ہیں۔ لہذا زندگی میں ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جو آپ کی اہمیت کو سمجھیں، آپ میں چھپی خوبیوں کو منظرِ عام پر لائیں، اور ان کو تراش کر آپ کو ایک نگینہ کی شکل میں لاکھڑا کریں۔ *خاندانی لوگوں کے پاس بیٹھا کرو پتہ چلے گا کہ اوقات کا مطلب پیسہ نہیں عزت ہوتی ہے💯 *اور اگر تم مخلص ہو کر بھی کسی کی نظر میں بے کار ہو تو قصور آپکا نہیں ہے۔۔ کسی دوسرے کی تنگ نظری کے ذمہ دار تم تو نہیں ہو۔۔🫠