@masmaynam: #cejour-là

@٢٥٠٧٢٠١٢
@٢٥٠٧٢٠١٢
Open In TikTok:
Region: BE
Thursday 16 July 2026 16:35:16 GMT
413
32
3
14

Music

Download

Comments

abu.ahmed1677
Abu Ahmed :
🌹🌹🌹مساء الورد
2026-07-16 18:28:22
0
abu.ahmed1677
Abu Ahmed :
مساء الورد
2026-07-16 18:26:53
0
To see more videos from user @masmaynam, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🖤 ​آج دوپہر تقریباً 3 بجے دریائے سندھ میں ایک انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں میرا پیارا بھتیجا عباس ولد عبدالسفید نہاتے ہوئے دریا میں ڈوب گیا۔ اسے بچانے کی خاطر ہمارے گاؤں کے ایک نہایت مخلص اور پیارے بھائی سلمان ولد گلشاد نے ہمدردی کے تحت اپنی جان خطرے میں ڈالی، لیکن افسوس کہ وہ خود بھی دریا کے تیز بہاؤ کی نذر ہو گئے۔ ​اس وقت ہمارا پورا خاندان اور گاؤں شدید صدمے اور مٹی کے ان دو جوانوں کے کھو جانے کے غم میں ڈوبا ہوا ہے۔ آپ سب سے مخلصانہ التجا ہے کہ عباس اور سلمان کے لیے دعائے مغفرت فرمائیں۔ ​ ​یا اللہ! ہمارے پیارے عباس اور سلمان کی کامل مغفرت فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کر۔  ​اے پروردگار! اپنی قدرت سے ہمارے لئےآسانی فرما اور ہمیں جلد سے جلد ان دونوں کے لاشیں ملنے کا وسیلہ بنا دے تاکہ ہم انہیں سپردِ خاک کر سکیں۔ ​یا رب! ہمیں اور دونوں کے والدین اور اہلخانہ کو اس پہاڑ جیسے دکھ کو سہنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرما۔ ​آمین ثم آمین۔

About