@horain.horain15: کوئی بھی عورت صبح اٹھ کے یہ فیصلہ نہیں کرتی کہ شوہر سے بدتمیزی کرے۔ مردوں کی بے حسی، خود غرضی اور مسلسل نظر اندازی معصوم عورت کو زہریلا بناتی ہے۔ قصوروار تو ہمیشہ بے حسی کا مرد ہے۔ EmotionalLines #HeartTouching #LifeReality #SadTruth #DeepQuotes #ViralReels