@cutrukhsar112233: کچھ رشتے وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتے، بس خاموش ہو جاتے ہیں۔ کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔ آج بھی جب تنہائی ملتی ہے تو یادوں کا شور دل میں گونجنے لگتا ہے۔ شاید محبت کا اصل مطلب پا لینا نہیں، بلکہ آخری سانس تک کسی کو دل میں زندہ رکھنا ہے۔ ہم نے تو دل سچا رکھا، مگر قسمت کو شاید ہماری خوشی منظور نہ تھی۔ اب نہ کوئی گلہ ہے، نہ شکایت… بس ایک خاموش دعا ہے کہ جسے ہم نے دل سے چاہا، وہ ہمیشہ خوش رہے، چاہے ہماری قسمت میں نہ ہو۔ بعض اوقات مسکراہٹ چہرے پر ہوتی ہے، مگر دل اندر ہی اندر ٹوٹ چکا ہوتا ہے۔ 🥀🖤 #LostSmaill #Sad #UrduShayari #BrokenHeart #Alone