@mateenspeaksoffical: علیؓ نے ابوبکرؓ کے پیچھے نماز کیوں پڑھی؟ حقیقت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے کیا واقعی حضرت علیؓ صرف ظاہری طور پر حضرت ابوبکرؓ کے ساتھ تھے یا دل سے بھی راضی تھے؟ اس ویڈیو میں ہم اس بڑے اعتراض کا مدلل اور آسان جواب دے رہے ہیں جو اکثر لوگوں کے ذہن میں آتا ہے۔ مکمل حقیقت جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ #shia #ahlulbayt #moharram #hussain #mateenspeaks
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا
ترمیذی شریف کی ایک مشہور روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"لوْكَانَبَعْدِي نَبِيٌّلَكَانَعُمَرَبْنَالْخَطَابِ" "اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ہوتے۔" (یہ حضرت عمرؓ کے فہم و فراست اور ان کے بلند مرتبے کی بہت بڑی دلیل ہے)
2026-07-17 03:23:56
66
Mohsin Sadique :
vah molana shab your right Allah khus rakhe apko dalil bohat khub
2026-07-17 00:17:37
3
Syed Zeeshan naqvi 313 :
نہ اوپر اوپر سے مانا مولا علی ع نے نہ اوپر اوپر سے کوئی نماز نہیں پڑھی
2026-07-17 22:02:39
10
Mian.Ameen4 :
میری آپ سے درخواست ہے کوئی حوالہ تو دیں کہ حضرت علی نے تینوں خلفاء کے پیچھے نمازیں پڑھی ہیں۔
2026-07-18 18:36:44
2
G Khan Naeem :
سبحان اللّٰہ
2026-07-17 12:38:50
11
Majid Khaskheli :
2026-07-17 10:20:30
26
Malik E Ashtar645 :
علیہ السلام کی کوئی بھی نماز اوپر اوپر سے نہیں پڑی نہیں یقین تو کیا وہ روایت رسول خدا کی یاد نہیں کہ جس میں رسول خدا نے فرمایا تھا کہ جب جنگ میں علی کے پاؤں میں تیر لگ گیا تو کیا فرمایا کہ جب علی حالت نماز میں ہو تو یہ تیر کھینچ لینا کیوں کہ جب علی خدا کے سامنے ہوتا ہے تو اسے دنیا کے کسی چیز کی پرواہ نہیں ہوتی تاریخ کی کتابیں اٹھا کر دیکھیں کہ جس میں صاف صاف لکھا ہے کہ علی جیسا عبادت کرنے والا دنیا میں کوئی موجود نہیں وہ ایسا عبادت گزار شخصیت تھی کہ روزانہ رات کو 5 سو درخت کے نیچے دو رکعت نماز ادا کیا کرتے تھے
2026-07-24 13:20:47
2
Saqib Irfan :
namaz Allah k lyen hai logo ko dekhne k lyen ni hai
2026-07-17 09:38:15
3
😘Zainab🥰Jan😍 :
Beshak 💯
2026-07-17 09:23:04
5
raja Ansari :
beshak
2026-07-16 18:45:59
3
Hamid Siyal Siyal :
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا
ترمیذی شریف کی ایک مشہور روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"لوْكَانَبَعْدِي نَبِيٌّلَكَانَعُمَرَبْنَالْخَطَابِ" "اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ہوتے۔" (یہ حضرت عمرؓ کے فہم و فراست اور ان کے بلند مرتبے کی بہت بڑی دلیل ہے)
2026-07-17 05:52:32
9
PROF ABDUL KHALiQ Official :
اللہ تعالیٰ نے سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے رسول اللہ کی رفاقت نصیب فرما دی 🌹🌹🌹
2026-07-21 18:07:53
7
Imtiaz :
2026-07-20 12:04:08
2
Mani7869 :
islye jinhaien mola Ali NY mana hum bie manie gy or isi Iman KY sath Allah sy Millen gy haq yare Nabi Saw 🥰🥰🥰
2026-07-22 09:00:42
1
Ibrahim Pathan garments :
مولانا صاحب عظمت خالد بن ولید بھی کم ازکم ایک گھنٹہ بیان کریں
بارک اللہ فی عمرک و شبابک
2026-07-26 18:07:55
1
M Awliaz Khan :
2026-07-16 18:23:00
26
Asshh Khan :
Beshak❤️
2026-07-20 08:38:51
1
ff :
❤️I love All Sahaba RA🌹
2026-07-17 16:11:34
2
Aqil Nq V :
jb k mosuf ke mazhab me ek fajir bhi namaz parha sakta he... sahi Muslim.. sahi bukhari...
2026-07-19 00:57:45
0
Rehmatullah Buriro :
❤️❤️❤️❤️اللہ اکبر
2026-07-17 15:09:48
1
Abdul Latif :
2026-07-17 00:49:53
1
Rehmatullah Buriro :
توبہ توبہ بیشک
2026-07-17 15:10:25
1
Babar Ali :
Rights 🥰
2026-07-17 01:13:00
1
Maryam Sabir :
mula ali ne bachpan se muhammad (saw) k piche namazen parhi mula ali aleh islam kaba shareef me paida huy
2026-07-18 12:16:57
0
To see more videos from user @mateenspeaksoffical, please go to the Tikwm
homepage.