@not_your_ahmad_0: محبت تھی! مگر نصیب نہ ہوئی - وفا تھی! مگر قبول نہ ہوئی - امید تھی! مگر پوری نہ ہوئی - قریب تھا! مگر میرا نہ ہوا - وعدہ تھا! 🌙 مگر نبھایا نہ گیا - انتظار تھا! مگر ختم نہ ہوا - یاد تھی! مگر بھلائی نہ گئی - درد تھا! مگر سنایا نہ گیا - عشق تھا! مگر مل نہ سکا - تم تھے! مگر ہمارے نہ ہوئے -#ahmadoo😊 #vairal_video_tiktok_trending #foryoupage #fyp