@govtofpunjabpk: CM Maryam Nawaz Unveils Punjab's Future | Schools, Laptops, Scholarships & More | "Every Citizen is My Responsibility." "تعلیم صرف عمارتوں کا نام نہیں، بلکہ مستقبل کی تعمیر کا نام ہے۔" عارف والا میں 10 "نواز شریف اسکولز آف ایمننس" کے افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب حکومت کی تعلیمی اصلاحات، نوجوانوں کے لیے نئے مواقع، لیپ ٹاپ اسکیم، ہونہار اسکالرشپ، AI لیبز اور دیگر عوامی منصوبوں پر تفصیلی اظہارِ خیال کیا۔ دیکھیے اس خطاب کی اہم جھلکیاں، جہاں پنجاب کے مستقبل کا وژن پیش کیا گیا۔