@silent_wisher_girl: *آپ وہ خوشبو ہیں جو گلاب کے بغیر بھی محسوس ہوتی ہے،* 💖*وہ سکون ہیں جو کسی لفظ کے بغیر بھی روح کو مل جاتا ہے۔* *میری ہر دھڑکن کا سکون آپ، میری ہر مسکراہٹ کی وجہ آپ۔* ❤️*میری ہر خوبصورت سوچ کا عنوان آپ، میری ہر خاموش دعا کا نام آپ* ۔💖 #sakoon #Love #foryou #jan