@shandanagulzarkhan: شکریہ وزیر اعظم عمران خان شکریہ خپل وزیراعلی سہیل آفریدی بڑا منصوبہ | ترقی کی نئی راہ پر عوامی وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی کی طرف سے این اے 30 عوام کے لئے پی ار پی منصوبہ کے تہت یہ روڈ ایک تحفہ ہیں ۔ ایم این اے شاندانہ گلزار خان NA-30 نے آج ڈی ٹور روڈ سے زنگلی تک نہر کے دونوں اطراف پر جاری ٹیسٹینگ کام کا دورہ کیا۔ اہم پیش رفت: 1. ڈی ٹور روڈ سے زنگلی تک دونوں سائیڈ روڈ کے لیے 4 ارب روپے کی خطیر رقم منظور ہو چکی ہے۔ 2. زنگلی خوڑ پل اور شہاب خیل خوڑ کے انیشل پائل ٹیسٹ پر کام شروع ہو گیا ہے۔ ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد ڈیزائن تیار کیا جائے گا اور اسی کے مطابق تعمیراتی کام کا آغاز ہوگا۔ ایم این اے نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ منصوبے کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے اور کام کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔ یہ منصوبہ NA-30 کی معیشت، زراعت اور آمدورفت میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ #ShandanaGulzar #NA30 #DTourToZangli #MegaProject #Development