@sameerreports: پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شفیع جان نےکہا کہ مولانا صاحب کو آپ ایک بیان پر غدار ڈکلیئر نہیں کرسکتےہیں، اب اس چیز کو بند کرکے آگے بڑھنا چاہیے اور یہ نوبت کیسے آئی؟ اس پر غور کرنا چاہیے۔ #maulanafazlurrehman #shafijan #viralvideo #viral #foryourpage