@novelistic_fairy_: مجھے خوف آتا ہے اس لمحے سے جب میں اس سے اظہار کروں اور وہ مجھے ٹھکرا دے، مجھ میں طاقت نہیں کہ ایک ہمدرد کی آنکھوں میں اپنے لیے نفرت دیکھوں ، میں اس کا سامنا نہیں کرسکوں گی ، میں ان جذبات کو اپنے اندر دفن ہی رکھوں گی، #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount