@wolftalking21: #میرے دل کی شدت تم نہیں سمجھ سکتے... تم نے مجھے اتنی بار توڑا ہے کہ ہر بار بکھرنے کے بعد بھی میں نے تمہیں ہی مانگا۔ یہ محبت نہیں تو اور کیا ہے... کہ زخم بھی تمہارے، اور دعا بھی تمہارے لیے۔ شاید عشق کی انتہا یہی ہوتی ہے، انسان ٹوٹتا بھی اسی سے ہے، اور جڑنا بھی اسی کے ساتھ چاہتا ہے۔ 🖤#foryoupage #urdushayari #😭💔🥀🖤😔🥀🖤😔🥀💔💔💔no_love #fvpシ