@vicky_sh777: جب کوئی شخص تمہیں نہیں چاہتا، تو وہ بار بار وہی چیزیں دہراتا ہے جو تمہیں تکلیف دیتی ہیں، تاکہ تم خود ہی اس سے دور ہو جاؤ۔ کیونکہ کچھ لوگ رشتہ ختم کرنے کی ہمت نہیں رکھتے، وہ صرف دل توڑنے کا ہنر جانتے ہیں#viral #deeplines #reality #urdu #foryoupage