@tariqkhwn: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے سوات میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعلیٰ سُہیل آفریدی نے 9.9 ارب روپے لاگت سے یونیورسٹی آف کمپیوٹنگ سائنسز اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کبل کا افتتاح کیا۔ یونیورسٹی میں بی ایس کے 4 اور ایم ایس کے 2 پروگرامز جاری ہیں جبکہ 269 طلبہ زیر تعلیم ہیں۔ وزیراعلیٰ سُہیل آفریدی نے 39.5 کروڑ روپے لاگت سے تعمیر کیے گئے بدلئی پل کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ سُہیل آفریدی نے 1.437 ارب روپے لاگت سے وینئی تا گٹ روڈ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعلیٰ سُہیل آفریدی نے 21.4 کروڑ روپے لاگت سے تعمیر شدہ سپیشل چلڈرن سکول اور سپیشل چلڈرن ٹیچر ٹریننگ سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ سُہیل آفریدی نے کبل پولیس سہولت مرکز کا افتتاح بھی کیا، جہاں پولیس کلیئرنس، کریکٹر سرٹیفیکیٹ، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، گاڑیوں کی تصدیق سمیت دیگر متعدد خدمات ایک ہی چھت تلے فراہم کی جائیں گی۔ #CMKP #SohailAfridi #imrankhan #pti #swatvisit

tariqkhwn
tariqkhwn
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 16 July 2026 20:43:57 GMT
1682
279
10
7

Music

Download

Comments

kingimrankhan988
King imrankhan804 :
🥰🥰🥰
2026-07-17 02:45:23
0
haroon.badshah91
Malik kashan Afridi :
🥰🥰🥰
2026-07-17 02:24:39
0
circket737
@xstylisy🫀Boy💸 :
🖤🖤🖤
2026-07-17 00:36:28
0
umair.tajak80
Umair Tajak :
♥️♥️♥️
2026-07-16 23:56:17
0
umair.tajak80
Umair Tajak :
🥰🥰🥰
2026-07-16 23:56:13
0
itxnumankhan3
꧁☆*🅽🅾🅼🅸🅸 🅱🆁🅰🅽🅳*☆꧂ :
❣️❣️❣️
2026-07-16 21:08:23
0
imtiaz.khan7536
Imtiaz Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-16 20:54:53
0
user8393123339433
Armani :
❤️❤️❤️
2026-07-16 20:49:32
0
saadkhwan1
🇧🇫 دیروجے هلك 🇧🇫 :
❤️❤️❤️
2026-07-16 20:47:47
0
certifiedpsycho.494
Sahib Zada :
🌹🌹🌹
2026-07-17 02:49:38
0
To see more videos from user @tariqkhwn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About